مجھے ایک انتہائی خوبصورت اور ٹرینڈنگ اور ہائی ریزولیشن landscap layout پینا فلیکس 4*6فٹ سائز میں بنا دے۔ جس کی عبارت درج ذیل ہو۔اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے"خالص کدہ فوڈز"خلوص کی طرح خالص'خالص تازہ دودھ، تازہ دہی، خالص مکھن، تازہ کریم، خالص دیسی گھی اور ڈیری پروڈکٹس دستیاب ہیں۔'رابطہ نمبر 0000000000"اس میں خالص کدہ فوڈز کے الفاظ زیادہ بولڈ اور زیادہ بڑے ہوں۔ خلوص کی طرح خالص کا لفظ بولڈ اور بڑا ہو۔خالص کدہ فوڈز' کے فونٹ 3ڈی شارپ کلر میں ہوں۔'فونٹ سٹائل ماڈرن اور ٹرینڈنگ ہو۔لکھائی پورے فلیکس پر ہو۔ اس لکھائی کی ترتیب جیسے لکھی ہوئی ہے ویسی ہو۔ لکھائی جاذب نظر ہو۔بیک گراؤنڈ دلکش، انتہائی جاذبِ نظر، اور ٹرینڈنگ ہو۔ پینا فلیکس کا بیک گراؤنڈ مکمل ہو۔خالص کدہ فوڈز (Khalis Kadda Foods) کے نام کا خوبصورت ، دلکش اور ترینڈنگ مونوگرام ایڈ ہو۔اس مونو گرام میں ایک اعلیٰ نسل کی خوبصورت گائے کا فوٹو بھی شامل ہو۔اپنے چھوٹے سے نئے کام کے لئے یہ فلیکس بنوا رہا ہوں۔اس کاروبار کے مقاصد درج ذیل ہیں، ان مقاصد کو سامنے رکھ کر landscape layout میں پینا فلیکس بنا دے۔ تاہم یہ مقاصد پینا فلیکس پر درج نہیں کرنے۔1) حلال اور پاکیزہ طریقہ سے رزق کمانا ہے۔2) ہر انسان کو ہر قسم کی ملاوٹ سے پاک ڈیری پروڈکٹس مہیا کرنا۔3) اپنے ساتھ ساتھ دیگر لوگوں کو روزگار کے مواقع مہیا کرنا۔4) اپنے کاروبار کے نیٹ پرافٹ میں سے 15 سے 20 فیصد منافع ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنا۔
AutoAGC workflow
Turn it into a reusable workflow
Copy the prompt text and keep the role, task, model, style, and output constraints.
Paste it into GPT Image or a comparable model with your reference material or workflow brief.
Replace the final constraints for output format, brand voice, language, and execution objective.